سبی میں ریاستی ایجنٹس کو میٹنگ کے وقت نشانہ بنایا – بی آر جی

417

حملے میں ریاستی ایجنٹ بال بال بچ گئے، یہ لوگ اپنے کارستانیوں سے باز نہیں آئے تو آئیندہ ان پر شدت سے حملہ ہوگا ۔دوستین بلوچ

بلوچ ریپبلکن گارڈزکے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز سبّی بی اینڈ آر باوس میں جاری ریاستی فوج کے مقامی و غیر مقامی ایجنٹوں کے ایک اجلاس پر دستی سے حملہ کیا۔ اس اجلاس میں یہ ایجنٹ بلوچوں کے خلاف آپریشنوں کی تیاریوں میں مصروف تھے، حملے میں یہ کارندے بال بال بچ گئے۔

انہوں نے مزید کہا اگر یہ کارندے اپنے بلوچ دشمنی سے باز نہ آئے تو آئیندہ ان کو شدت سے نشانہ بنایا جائے گا۔