بولان میں ایک پاکستانی اہلکار کو ہلاک کردیا – بی ایل اے

227

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند  بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ حملے میں پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔

 ترجمان نے کہا بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، اور دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔