بولان : مسلح افراد کا فورسز پر حملہ و پوسٹ پر قبضہ ، متعدد اہلکار ہلاک

891
File Photo

بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنانے کے بعد قبضہ کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق بولان میں شاہرگ کے علاقے جھالاوان تھنک کے مقام پر مسلح افراد نے پوسٹ پر حملہ کیا، حملے میں متعدد فورسز اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔