آواران سنائپر حملے میں ایک پاکستانی اہلکار کو ہلاک کر دیا- بی ایل ایف

87

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جمعہ کے روز مغرب کے وقت ضلع آواران میں چمبور میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا،اسکے فورا بعد سرمچاروں نے فوجی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے پاکستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کا اٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔