شاپک فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

293

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی شام چھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں شاپک ڈیم پہ قائم فوجی چوکی کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

چوکی میں موجود دو اہلکار ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملے جاری رہیں گے۔