سبی بم حملے میں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل اے

360

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے بذریعہ ای میل گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز سبی کے علاقے سانگان میں لملیٹی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے گشت پر معمور گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فوج کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ دشمن فوج پر ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگی۔