اسرائیلی جاسوسوں کے ہاتھوں القاعدہ کا لیڈر ایران میں قتل

464

نیو یارک ٹائمز کے مطابق عبداللہ احمد عبداللہ جنہیں محمدالمصری کے نام سے جانا جاتا ہے کو سات اگست کو ایران کے دارالحکومت تہران میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔