گوادر میں چینی انجینئر کی خودکشی

564

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں چینی انجینئر نے سمندر میں کود کر خودکشی کرلی۔

انتظامیہ کے مطابق سی سی ٹی کیمرے نے اسپتال کے پروجیکٹ انجینئر کو گہرے سمندر میں چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھایا۔

انجینئر کی لاش ہسپتال کے سرد خانے میں رکھ دیا گیا جسے بعد میں چین روانہ کیا جائے گا۔

واقعے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔