کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

274

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ آج چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقہ کرمووڈھ کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چوکی پہ خودکار اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا
حملے میں قابض فورسز کو مالی او جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔