بولان میں پاکستانی فورسز اہلکار کو ہلاک کر دیا- بی ایل اے

295

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ  نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا جب وہ پیدل اپنے پوسٹ کیلئے راشن لے جارہے تھے۔

 ترجمان نے کہا حملے میں قابض فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔