پنجگور: بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

278

اسنائپر رائفل او دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو نقصان پہنچایا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے زراگو گڈگی میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور دیگر خودکار ہھتیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد وطن کی قیام تک جاری رہینگے۔