بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گیس کا کنوان نمبر 41 کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا۔
میران بلوچ نے کہا دھماکے کے نتیجے میں گیس کا کنوان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
میران بلوچ کا مزید کہنا تھا تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہیں گی۔