لشکر بلوچستان نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی August 29, 2020 459 Share on Facebook Tweet on Twitter لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز بلیدہ بکر فوجی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں متعدد ریاستی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، اس حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔