کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

301

فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب پیش آیا۔

ٹی بی پی نیوز ڈیسک رپورٹ کے کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب رکشے پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت بختیار ولد گزی مری کے نام سے ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق بختیار مری کا تعلق پہلے ایک مسلح آزادی پسند تنظیم سے تھا جس نے بعد میں پاکستانی فورسز کے سلامی دی تھی۔