کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

349

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے  کہا کہ آٹھ جون شام چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقہ تگران ،هرکور کے مقام میں قابض آرمی کے قائم کردہ چیک پوسٹ کے مین مورچہ پر ایل ایم جی اور سنائیپر رائفل سے حملہ کیا ،حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔

ترجمان نے کہا ہمارے حملے بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ۔