کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ

1235

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں مسلح افراد نے اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کردیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے اندر ہوگئے ہیں اور دوسری جانب پاکستان کی عسکری حکام نے دعوی کیا کہ انہوں نے اضافی نفری اسٹاک ایکسچینج کے اطراف بھیج دیا ہے۔

تاہم ابھی تک حملے کی نوعیت معلوم نہ ہوسکی اور نہ ہی کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔

یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔