بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے۔
نوجوان کی لاش ڈیرہ اللہ یار لنک روڈ پر ملی ہے جبکہ اس کی شناخٹ شبیر علی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔
نوجوان کے قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں تاہم ماضی میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد کے جبری گمشدگی کے بعد لاشیں ملی ہے۔