پشین: پولیو کے نئے کیس کی تصدیق

100

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پشین ٹاؤن کے رہائشی 24 مہینے کی بچی کے پولیو کے سمپل پچھلے مہینے لیے گئے تھے جس میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

رواں سال بلوچستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔