سندھ: گھوٹکی اور کراچی میں دھماکے، 2 رینجرز اہلکار ہلاک

391

گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار ہلاک ہوگئے۔

آج ہونے والے حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔