حملے میں سیکورٹی فورسز کے چوکی کو نشانہ بنایا۔ گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز بارہ بجے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں آزیان فوجی چوکی پر ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔