کاہان میں فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا- یو بی اے

216

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا کل مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے قریبی علاقہ میٹ وڈھ کے مقام پہ واقع سرکاری چیک پوسٹ پہ بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

حملے میں قابض فورسز کا ایک اہلکار موقع پہ ہلاک ہوا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئیں گے ۔