گھریلو ناچاقی کے بنا پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی کے بناء پر شوہر نے اپنے بیوی کو قتل کردیا۔
بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا جبکہ خاتون کی لاش برآمد برآمد کرلی گئی۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تحصیلدار جھل مگسی ارباب خان مگسی نے نعش کو قبضہ میں لے کر آر ایچ سی جھل مگسی ہسپتال کروایا، ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔