ہرنائی سے مسلح افراد کے ہاتھوں چار افراد اغواء

232
File Photo

کوئلے کانوں میں کام کرنے والے چار افراد کو مسلح افراد نے گرفتار کرلیا ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے چار افراد کو مسلح افراد نے گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

خیال رہے مذکورہ علاقوں میں اس سے قبل بھی کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹی بی پی نمائندے کے مطابق آج صبح سویرے اغواء ہونے والے افراد کے اغوا کاروں کے معتلق تاحال معلوم نہ ہوسکا اور نہ ہی کسی مسلح تنظیم نے ان چار افراد کے اغواء کے معتلق کوئی بیان جاری کیا ہے ۔