وادی مشکے میں فوجی اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

149

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز بدھ سرمچاروں نے ضلع آواران میں وادی مشکے کے علاقے میئی میں آرمی چوکی میں موجود ایک فوجی کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے
۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔