شہدائے مرگاپ

1535

9 اپریل 2009 کے دن تین بلوچ رہنماؤں کی گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ لاشیں مرگاپ کے ایک خشک ندی سے برآمد ہوئیں۔

اس ویڈیو میں اس واقعے کے بارے میں جانیں جس نے پورے بلوچستان اور خاص طور پر مکران کی سیاست کو نئی جہتیں بخشیں۔