شاہرگ میں دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

282

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں زرد آلو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو گذشتہ روز حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے فورسز کے چیک پوسٹ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ۔