بلیدہ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

282
لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے شب ہمارے سرمچاروں نے بلیدہ کے علاقے میں ایف سی کے گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ حملے میں قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
ترجمان نے کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔ اس طرح کے کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔