بالی ووڈ کے ہرفن مولا ادارکار رشی کپور آج 67 برس کی عمر میں انقال کرگئے، انھیں آج علی الصبح طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے سرایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور کا آج ممبئی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں کینسر کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 67 برس تھی۔ انہیں گزشتہ دیر شب سینے میں تکلیف ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔