عالمی یوم خواتین: بی ایس او کی تقاریب میں بھرپور شرکت

207

عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے پاکستان بھر میں ہونے والے عورت مارچ اور دیگر تقاریب میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور بلوچ خواتین کا مقدمہ رکھا – بی ایس او