خواتین کا عالمی دن اور بلوچ خواتین

861

ہر سال آٹھ مارچ کے دن کو خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم بلوچستان کے نظرانداز کیئے گئے اور جبر کا نشانہ بنائے گئے خواتین کی حالت زار پر نظر دوڑاتے ہیں۔