جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ کا سی پیک حوالے سائیڈ ایونٹ کا انعقاد

837

بلوچ نیشنل موومنٹ نے مورخہ 2 مارچ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں ایک سائیڈ ایونٹ “استحصالی منصوبے کی انسانی قیمت” کے عنوان سے منعقد کیا۔ جس کی صدارت بی این ایم یو کے زون کے صدر حکیم واڈیلہ نے کی۔