یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا گذشتہ شام چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ابدوئی کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چوکی
پہ چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کے سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہیں گے ۔