ڈیرہ بگٹی حملے میں فورسز کے 5 اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ٹی

198

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے آج دوپہر بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں ساڑت آف کے مقام پر مقامی آبادی پر آپریشن کے غرض سے آنے والے پاکستانی آرمی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جبکہ قافلے میں شامل ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

بی ایل ٹی کے ترجمان میران بلوچ نے کہا کہ پاکستانی فوج پر تنظیم کے اس طرح کی حملے آئندہ بھی جاری رہیں گے۔