مشکے حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ایف

167

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے اتوار کی رات وادی مشکے میں آرمی کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ وادی مشکے میں میانی قلات میں قائم آرمی چوکی کو سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا، اس حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ قابض ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے