سردار خیر بخش مری کے بارے میں پانچ چیزیں جو آپکو جاننا چاہیئے

921

مرحوم سردار خیربخش مری بلوچستان کے مقبول ترین اور قابل احترام رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ جنہوں نے نا صرف بلوچ سماج اور بلوچستان بلکہ اس پورے خطے پر پر گہرے اثرات مرتب کیئے۔ بہت سے لوگ انہیں جدید بلوچ مزاحمت کا معمار تصور کرتے ہیں۔

دی بلوچستان پوسٹ نے ان کے 92ویں سالگرہ کے موقع پر پانچ ایسی چیزوں کی فہرست مرتب کی ہے، جو آپ کو سردار خیربخش مری کے بارے میں جاننا چاہیئے۔ انکی سالگرہ 29 فروری کے دن پڑتا ہے۔ جو “لیپ ایئر” سالگرہ ہونے کے باعث، چار سالوں میں محض ایک بار آتا ہے۔