دُکی میں موبائل ٹاور کو دھماکے سے تباہ کیا – یو بی اے

331

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے دُکی علاقہ میں نصب موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑانے کے بعد موبائل ٹاور کی مشینری کو بھی نظر آتش کردیا

ترجمان نے مزید کہا کہ گذشتہ روز  منڈائی کے علاقہ بیجی کہور میں شکار کے غرض سے آئے ہوئے سرکاری آفیسران کو دوران شکار چھاپہ مار کر ہمارے سرمچاروں نے گرفتار کیا تھا اور انکے ٹینٹ اور شکار کے لیے استعمال ہونے والے دیگر اشیاء کو نظر آتش کر دیاگیا سرکاری آفیسران کو سرمچاروں نے آخری وارننگ دے کر چھوڑ دیا تھا

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ سرکاری مواصلات تنصیبات سمیت بلوچ قومی ساحل اور وسائل کو لوٹنے والے قابض فورسز اور قابض فورسز کے کارندے ہمارے نشانے پہ ان پہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔