بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے سرمچاروں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب بولان کے علاقے گوکُڑت کے مقام پر ٹرانسمیشن لائن کے 220 کے وی کے تین کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا۔
میران بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کی کاروئیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔