کوئی صحافی کتاب یا پمفلٹ رکھنے پر جیل نہیں جانا چاہئیے – کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس

305

سی پی جے کے پروگرام کوآرڈینیٹر سٹیون بٹلر نے یہ بیان صحافی نصر اللہ چوہدری پر عائد الزامات اور انہیں پاکستانی حکومت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے بعد دیا۔ پولیس دعوے کے مطابق ان کے پاس سے کتاب ’پنجابی طالبان‘ ہمراہ ممنوع لٹریچر برآمد ہوئی تھی۔