کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

128

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک سبزی گلی سے محمد اعظم ولد انور کی لاش برآمد کرلی گئی ہے جو سرکی روڈ کا رہائشی بتایا جارہا ہے۔ ان کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مذکورہ شخص کے ہلاکت کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔