بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع واشک میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی رات دس بجے سرمچاروں نے ضلع واشک کے علاقے راغے میں بلوچ آباد میں قائم قابض آرمی کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر فورسز کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔