صحبت پور میں ایک گھر کے قریب دھماکہ

295

دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں آر ڈی 342 گوٹھ جروار میں وپو بگٹی نامی شخص کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

پولیس نفری اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ رہے ہیں۔


نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس حوالے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہے۔