سبی میں بم دھماکہ، دو بچے زخمی January 20, 2020 223 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ دھماکہ لہڑی گاؤں کے قریب ہوا، دھماکے میں زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔