لاہور واقعہ: بلوچستان میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

477
File Photo

وکلاء نے واقع کے خلاف بار رومز کے باہر سیاہ جهنڈے اویزاں کی

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصوک ہونے والے اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز لاہور میں پیش آنے والے واقع کے خلاف بلوچستان میں وکلاء نے آج عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلاء تنظیموں نے لاہور واقعے کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئیں۔

یاد رہے گذشتہ روز لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹروں تصادم کا واقع پیش آیا تها جس کے بعد وکلاء نے اسپتال میں تهوڑ پهوڑ کی اور پولیس گاڑی کو آگ لگائی گئی۔

وکلاء ہڑتال کے باعث اندرون بلوچستان سے آئے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔