بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
پیر کے روز دو پہر دو بجے سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ، ملاِ گزی میں قائم فوجی چوکی پر راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔
میجر گہرام بلوچ کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔