بی ایل اے نے بولان میں دو مختلف اسنائپر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

291

بلوچ لبریشن آرمی کے  ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان میں دو مختلف اسنائپر حملوں میں قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

 ترجمان کے مطابق سرمچاروں نے پہلا حملہ سانگان کے علاقے دربی میں اور دوسرا حملہ جالڑی میں سورڈانگ کے مقام پہ کیا جن کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئیں۔

 ترجمان نے آخر میں کہا ہمارے حملے بلوچ وطن کی آزادی تک جاری رہیں گے۔