بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہوگی – محمکہ داخلہ

223
File Photo

 دفعہ 144 کے تحت بلوچستان بھر میں ڈبل سواری اور اسلحہ رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 25 دسمبر 2019 تا یکم جنوری 2020 آتشی اسلحہ ساتھ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے سمیت ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت بلوچستان بھر میں پابندی عائد کردی ہے۔