گوادر : بس الٹنے سے پاکستان نیوی کے 8 اہلکار ہلاک

592

بس میں تیس سے زائد افراد سوار تھے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر بزی ٹاپ کے مقام پر پاکستان بحریہ کا بس الٹنے سے 8 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

مقامی انتظامیہ اور ایدھی سروس کے رضا کار لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نیوی کا بس اورماڑہ سے کراچی جارہا تھا کہ بزی چڑھائی کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

حادثے میں اطلاعات کے مطابق 31 اہلکار شدید زخمی ہوئیں ہیں ۔