کوہلو حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک کیے – یو بی اے

213

ایف سی چیک پوسٹ پہ حملہ کر کے تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیے . مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز چار بجے کے وقت ضلع کوہلو کے علاقے چھپی کچ کے مقام پہ ایف سی اور پاکستانی ریگولر آرمی کے مشترکہ چیک پوسٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں حملہ کیا، حملے میں فورسز کے تین اہلکار موقعے پہ ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کے سابقہ آزاد حثیت کے بحالی تک جاری رئینگے۔