کوئٹہ: فورسز کی گاڑی پر بم حملہ

109

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فورسز گاڑی کو مغربی بائی پاس کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہے۔


نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہے۔