خاران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل اے

252

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے گذشتہ شب خاران میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا، فرنٹیئر کور اہلکاروں کو بلوچ سرمچاروں نے خاران شہر میں واقع ڈسٹرکٹ کمشنر رہائشگاہ کے قریب قائم چوکی میں دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانا پڑا۔